رسائی کے لنکس

جو بھی کردار ملتا ہے اسے مرکزی کردار سمجھ کر ادا کرتی ہوں: نعیمہ بٹ


جو بھی کردار ملتا ہے اسے مرکزی کردار سمجھ کر ادا کرتی ہوں: نعیمہ بٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:26 0:00

پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ امریکہ میں رہتی ہیں لیکن پاکستان کے اکثر ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔ ان کے بقول وہ دونوں ممالک کی آڈینس کا مزاج سمجھتی ہیں۔ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں ساؤتھ انڈیا کی ایک ملیالم فلم میں بھی کام کیا ہے۔ یہ تجربہ ان کے لیے کیسا رہا؟ دیکھیے نعیمہ بٹ کے انٹرویو میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG