اگرچہ مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے جنگی طیاروں کی ٹیکنالوجی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ لیکن امریکی ایئر فورس ایک ہزار طیاروں کا فلیٹ تیار کرنا چاہتی ہے جو مصنوعی ذہانت سے چلتے ہوں۔