ہفتے کو انتخابی نتائج کے مطابق پاکستانی نژاد صادق خان کو 10 لاکھ سے زائد ووٹ یا 44 فی صد ووٹ ملے۔ اُنہوں نے اپنی مدِمقابل کنزرویٹو پارٹی کی سوسن ہال سے 11 فی صد زائد ووٹ حاصل کیے۔