No media source currently available
پاکستان نے چین کے خلائی مشن کے ساتھ اپنا ایک چھوٹا سیٹیلائٹ بھی چاند کی طرف روانہ کیا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی پاکستان کا کارنامہ ہے یا کوئی عام سا مشن۔ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ پاکستان میں کم ہوتی اظہار رائے کی آزادی اور میڈیا پر دباؤ میں اضافہ۔۔ پاکستان میں صحافیوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ ۔۔جانیں گے آج کے شو میں
ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں دنیا کے 180 ممالک میں پاکستان 152 نمبر پر، بھارت کی فریڈم انڈیکس میں دو درجے ترقی ،پاکستان کا سیٹلائٹ مشن چاند کے سفر پر روانہ ، حماس کا مثبت جذبے کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر غور : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ