رسائی کے لنکس

پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں،نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، آئی ایم ایف


پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں،نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، آئی ایم ایف
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:23 0:00

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی نئی بننے والی حکومت کےساتھ مل کرکام کرتا رہے گا۔ ادارے کی ترجمان نے پاکستان کےاندر سیاسی صورتحال پر ردعمل دینے سےگریز کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک جو معاملات پاکستان کے ساتھ رہے ہیں اس سے ادارہ مطمئن ہے۔ مزید تفصیلات اسد خالد سے۔

فورم

XS
SM
MD
LG