رسائی کے لنکس

’والدہ کے بنائے ایرانی کھانے اب کہیں نظر نہیں آتے‘


’والدہ کے بنائے ایرانی کھانے اب کہیں نظر نہیں آتے‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:23 0:00

’’والد رمضان سے پہلے ہم بہن بھائیوں کو بلا کر کھانے پینے کی پسندیدہ چیزوں کی فہرست بناتے تھے۔ والدہ کا تعلق ایران سے تھا اس لیے وہ ایسی کئی ڈشز بناتی تھیں جو آج کہیں نظر نہیں آتیں۔ہمارے گھر کی روایت تھی کہ رمضان میں ایک دن سب ملازمین اور ان کے گھر والے ہمارے مہمان ہوتے تھے اور ہم ان کے میزبان بنتے تھے۔‘‘ دیکھیے ٹی وی اداکارہ عذرا منصور کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔

XS
SM
MD
LG